Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایڈوانس زکوۃ دینے کا طریقہ
- Fatwa no.
- 263 WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کچھ زکوۃ ایڈوانس نکال دی، پھر سال پورا ہونے پر زکوۃ کا حساب نکالتے ہوئے اس پہلے دی ہوئی رقم کو موجودہ رقم میں شمار کر کے ٹوٹل پر زکوۃ کا حساب لگا ئیں گے ؟ یا صرف اس رقم پر زکوۃ کا حساب لگائیں گے جو سال پورا ہونے کے وقت موجود ہے اور پہلے جتنی رقم ایڈوانس زکوۃ میں دے دی تھی، اسے اس موجود و ر تم میں شامل نہیں کریں گے ؟
Answer (beginning)
کچھ زکوۃ ایڈوانس نکال دی، اس کے بعد زکوۃ کا سال پورا ہوا، پہلے جتنی رقم ایڈوانس زکوۃ میں دی تھی، تو زکوۃ کا حساب نکالنے کے لیے اُس ایڈوانس دی ہوئی رقم کو اس موجودہ رقم میں شامل نہیں کریں گے ، بلکہ زکوۃ کا حساب صرف سال پورا ہونے کے وقت موجود رقم کے حساب سے نکالیں گے اور اس موجود در قم کے حساب سے جتنی زکوۃ بنے گی، اس میں سے پہلے ایڈوانس دی ہوئی زکوۃ کی مقدار مائنس کر کے باقی رہ جانے والی زکوۃ ادا کریں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.