Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورۃ الکوثرمیں کوثرسے کیامرادہے؟
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) 66 سورۃ الکوثر کے ترجمے میں اللہ تعالی نے فرمایا ” محبوب تمہیں کو شر دی ہے سوال یہ ہے کہ کوثر کا کیا مطلب ہے؟
Answer (beginning)
کوثر کی تفسیر میں مفسرین کے مختلف اقوال ہیں، ان سب اقوال کا خلاصہ یہ ہے کہ اے محبوب ! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں اور کثیر فضائل عنایت کر کے تمہیں تمام مخلوق پر افضل کیا، آپ کو حسن ظاہر بھی دیا حسن باطن بھی عطا کیا، نسب عالی بھی، نبوت بھی، کتاب بھی، حکمت بھی، علم بھی، شفاعت بھی، حوض کوثر بھی، مقامِ محمود بھی، امت کی کثرت بھی، دین کے دشمنوں پر غلبہ بھی، فتوحات کی کثرت بھی اور بے شمار نعمتیں اور فضیلتیں عطا کیں جن کی انتہاء نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.