Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک یہ کپڑوں پر لگا جائے تو کیا شرعی حکم ہے ؟

Fatwa no.
259-WAT

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مچھر کا خون پاک ہے یا نا پاک ؟ اور اگر اس کا خون کپڑوں پر لگا ہو، تو انہیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

مچھر کا خون پاک ہے ، اس لئے کپڑوں پہ اگر مچھر کا خون لگ جائے، تو اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے ، کیونکہ خون وہ ناپاک ہوتا ہے، جو بہنے والا ہو ، جبکہ پھر میں بہنے والا خون نہیں ہوتا، لہذا جن کپڑوں پہ مچھر کا خون لگا ہو ، انہیں پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ حاضر کئی بار گاہ خداوندی کے آداب کے پیش نظر ممکنہ صورت میں انہیں دھو کر نماز پڑھی جائے۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.