Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

Fatwa no.
258-WAT:
Issued
14 ربیع الآخر 1443ھ / 20 نومبر 2021ء

Question

پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے ؟ دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

معلم و غیر معلم ( یعنی سدھائے ہوئے اور غیر سدھائے ہوئے ) دونوں طرح کے کتوں کی بیع درست ہے، لیکن جو سدھایا ہوا نہیں، اس کی بیچ صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ سدھانے کے قابل ہو اور کنکھنا( کاٹنے والے پاگل کتا جو سدھانے کے قابل نہیں ، اسکی بچ جائز نہیں ہے۔ البتہ یہ بھی ذہن نشین ہونا چاہئے کہ گھر میں شوقیہ طور پر کنار کھنا حرام و گناہ ہے، صحیح حدیث میں آیا کہ جس گھر میں کتا ہو اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے ، اور رکھنے والے شخص کی نیکیاں روزانہ کم ہوتی رہتی ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.