Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ کو گاڈ اوپر والا اور اللہ میاں کہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 256-WAT
- Issued
- 13 ربیع الآخر 1443ھ / 19 نومبر 2021ء
Question
اللہ پاک کو گاڈ، اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
(الف) گاڈ انگریزی کا لفظ ہے ، اس کے معنی ہیں محافظ ، اس لحاظ سے اللہ تعالی کو گاڈ کہنے میں کوئی حرج نہیں، لیکن چونکہ خدا کو گاڈ کہنا عیسائیوں کا عرف اور ان کا شعار ہے لہذا مسلمانوں کو اس سے احتراز کرنا چاہیے۔ (شارح بخاری ج 1 ص 173) (ب) اور اللہ تبارک و تعالی کی ذات کے لئے لفظ " او پر والا بولنا کفر ہے کہ اس لفظ سے اسکے لئے جنت (یعنی سمت کا ثبوت ہوتا ہے اور اس کی ذات جہت (سمت) سے پاک ہے جیسا کہ حضرت علامہ سعد الدین تفتازانی علیہ رحمتہ اللہ الوالی فرماتے ہیں: "اللہ تبارک و تعالی مکان میں ہونے سے پاک ہے اور جب وہ مکان میں ہونے سے پاک ہے تو جہت (یعنی سمت) سے بھی پاک ہے، (اسی طرح) اوپر اور نیچے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.