Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا
- Fatwa no.
- 255-WAT:
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہو تو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کر سکتے ہیں ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کر سکتے۔
Answer (beginning)
جس وقت حیض ختم ہو اسی وقت غسل کرنا چاہئے خواہ وہ جمعرات کا دن ہو یا جمعہ کا۔ یہ بات کہ جمعرات یا جمعہ کے دن غسل نہیں کر سکتے جہالت ہے بلکہ بلاوجہ غسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ فرض نماز فوت ہو جائے ، یہ جائز نہیں ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.