Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا
- Fatwa no.
- 252-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چار رکعت والی نماز میں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا اور ابھی اٹھا نہیں تھا کہ یاد آیا اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا نماز ہو گئی ؟
Answer (beginning)
چار رکعت والی نماز میں دور کعت پر سلام پھیرنے کی دو صورتیں ہیں: (1) دوسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر سلام پھیر دیا، پھر یاد آیا اور اس دوران کوئی منافی نماز عمل (کھانا، پینا، کسی سے کلام کرنا، وغیرہ) نہ کیا ہو، اور نہ مسجد سے باہر گیا ہو، تو نماز پوری کر کے آخر میں سجدہ سہو کرلے اور اگر سلام کے بعد کوئی منافی نماز عمل کر لیا یا مسجد سے باہر نکل گیا، تو نماز دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.