Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟

Fatwa no.
241-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کام کرتے ، لیٹتے اور سوتے وقت قرآنی آیات جو ہمیں یاد ہیں وہ پڑھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

جہاں لوگ اپنے کام کاج میں پہلے سے مشغول ہوں اور قرآن کو سننے کے لئے کوئی بھی فارغ نہ ہو تو وہاں بلند آواز سے قرآن پڑھنا جائز نہیں۔ کیونکہ قرآن عظیم کے ادب کی خاطر حکم ہے کہ جب قرآن بلند آواز سے پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر غور سے سنا جائے اور خاموش رہا جائے اور جب پڑھنے والے کو پتا ہے کہ سارے ہی اپنے کام میں مشغول ہیں اور کوئی بھی سننے کے لئے فارغ نہیں تو یہ پڑھنے والا خود قرآن پاک کو بے حرمتی کے لئے پیش کر رہا ہے اس لئے یہ خود گنہگار ہو گا۔ البتہ کام کرتے ہوئے آہستہ آواز میں قرآن پڑھنے میں حرج نہیں، جبکہ دھیان نہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.