Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم
- Fatwa no.
- 240-WAT
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک درہم یا اس سے کم مقدار میں انسان کا پیشاب جسم پر لگا ہو، تو نماز پڑھنے کے حوالہ سے کیا حکم ہے ؟ اور اتنی مقدار میں اگر پیشاب کپڑے کو لگ جائے، تو اسے پاک کیسے کیا جائے گا؟
Answer (beginning)
انسان کا پیشاب نجاست غلیظہ ہے اور نجاست غلیظہ اگر کپڑے یا بدن پر ایک درہم سے زیادہ لگ جائے تو اس کا پاک کرنا فرض ہے، بغیر پاک کئے اگر نماز پڑھ لی تو نماز نہ ہوئی، اس صورت میں کپڑے یا بدن کو پاک کر کے دوبارہ نماز پڑھنا فرض ہے اور کپڑے یا بدن کی ناپاکی کے باوجود جان بوجھ کر نماز پڑھنا سخت گناہ ہے اور اگر نماز کو ہلکا جانتے ہوئے اس طرح نماز پڑھی تو کفر ہے ، لیکن ایسا کسی مسلمان سے متصور نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.