Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس عورت کی شادی نہیں ہوئی،اسے غسل دینا

Fatwa no.
238-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کہتے ہیں کہ جس عورت کی شادی نہیں ہوئی وہ اگر میت کو غسل دے تو اس کے بچے نہیں ہوں گے۔ کیا یہ درست ہے؟

Answer (beginning)

یہ بات غلط ہے اور اس کی کوئی حقیقت نہیں۔ بلکہ یہ میت کو غسل دینے سے بد شگونی لینا ہے یعنی برے شنگون کی وجہ سے اپنے اچھے کام سے رک جانا ہے۔ اور بد شگونی لینا اسلام میں ممنوع ہے۔ حضور نبی کریم رؤف رحیم صلی الله تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِہ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے بد شگونی لی اور جس کے لیے بد شگونی لی گئی وہ ہم میں سے نہیں۔“ (معجم کبیر، حدیث عمران بن حصین، ج ۱۸، ص ۶۲ ۱، حدیث: ۳۵۵۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.