Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جوا کھیلنے والے کے پیچھے نماز ادا کرنا
- Fatwa no.
- 237-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایسا امام جو جوئے کا کام کرتا ہو اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
جوئے کا کام کرنا نا جائز و حرام اور گناہ ہے اور جو امام جوئے کا کام کرتا ہے اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور بھی ہے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہے۔ اگر پڑھ لی تو تو بہ کے ساتھ نماز کا اعادہ کرنا (لوٹانا ) واجب ہے۔ کیونکہ ایسا شخص فاسق معلن ( اعلانیہ گناہ کرنے والا) ہے اور فاسق معلن کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہوتی ہے اور اگر پڑھ لی ہو تو اس کا لوٹانا بھی واجب اور تو بہ بھی لازم ہوتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.