Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کام کے دوران ریکارڈ شدہ تلاوت سننا کیسا؟

Fatwa no.
231-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قرآن پاک کی تلاوت سننالازم ہے ، تو اگر ریکارڈڈ تلاوت قرآن لگائے تو اس کا سننا بھی لازم ہے ؟ اس دوران کام کاج کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

بہتر یہی ہے کہ ریکارڈ شدہ تلاوت کو بھی توجہ سے سنا جائے، جب کام کرنا ہو تو ٹیپ وغیرہ کو بند کر دیں۔ البتہ اگر کوئی کام کی مشغولیت میں ساتھ ریکارڈ شدہ تلاوت بھی سنے تو اس پر کوئی گناہ نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.