Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کافر والدین کے سات سالہ بچے کے اسلام و کفر کا حکم؟
- Fatwa no.
- 221-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سات سال کا بچہ جس کے والدین کا فر ہوں اس کے بارے میں کیا نظریہ ہونا چاہیے کہ وہ مسلمان ہے یا کافر ؟
Answer (beginning)
سات سال کا بچہ سمجھدار ہوتا ہے اور سمجھدار بچے کا اسلام و کفر معتبر مانا جاتا ہے، اگر چہ وہ نابالغ ہے، لہذا کا فر والدین کا سات سالہ بچے اگر اسلام قبول کر لے تو مسلمان مانا جائے گا اور اگر کفر کرے تو کافر شمار ہو گا، اور اگر اس سے اسلام و کفر کچھ ظاہر نہ ہو اور اس کے والدین دونوں کا فر ہوں تو بھی اسے حکم کفر شامل اور وہ کا فر شمار ہو گا، البتہ اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو تو ایسی حالت میں بچہ مسلمان کے تابع ہو گا اور مسلمان شمار کیا جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.