Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میاں بیوی کا گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا

Fatwa no.
217-WAT

Question

(دعوت اسلامی) میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

مرد حضرات پر مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اور بلا عذر شرعی جماعت کو ترک کرنا ناجائز و گناه ہے۔ اس لئے وہ گھر پر نماز نہ پڑھیں، بلکہ مسجد میں جا کر باجماعت نماز ادا کریں، البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت نہ مل سکے اور میاں بیوی جماعت سے نماز پڑھنا چاہیں اور مر د جماعت کروانے کا اہل بھی ہو ، تو میاں بیوی گھر میں جماعت سے نماز ادا کر سکتے ہیں، جس کا طریقہ یہ ہے کہ (اگر صرف یہ دونوں ہی ہوں اور ان کے درمیان میں کوئی چیز کم از کم سترہ کی مقدار برابر حائل نہ ہو اور نہ دونوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہو کہ اس میں کوئی مرد کھڑا ہو سکے تو عورت اس قدر پیچھے کھڑی ہو کہ اس کی پنڈلی مرد کی پنڈلی یا اس…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.