Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟
- Fatwa no.
- 211-WAT
- Issued
- 26 ربیع الاول 1443ھ / 02 نومبر 2021 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں زید درود شریف پڑھ رہا ہو کہ امام صاحب سلام پھیر دیں، تو اب زید درود شریف مکمل کر کے سلام پھیرے یا مکمل کئے بغیر امام کے ساتھ سلام پھیر دے؟
Answer (beginning)
جب مقتدی تشہد پورا( یعنی عبدہ ورسولہ تک ) پڑھ لے اور ابھی درود شریف بالکل نہ پڑھا ہو یا تھوڑا پڑھا ہو اور امام سلام پھیر دے تو ایسی صورت میں مقتدی بھی فور اسلام پھیر دے کیونکہ در و دو دعاسنت ہیں اور امام کی پیروی بلا تاخیر لازم ہے جب تک دوسرا کوئی فرض یا واجب عارض نہ ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عَزوَجَل دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT SD Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.