Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل میں قرآن پاک کی ایپلیکیشن رکھنا
- Fatwa no.
- 206-WAT
- Issued
- 23 ربیع الاول 1443ھ / 30اکتوبر 2021 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) موبائل میں قرآن پاک کی اپلیکیشن رکھنا کیسا ہے ؟ کیونکہ کبھی موبائل زمین پر رکھ دیتے ہیں اور کبھی واش روم میں لے جاتے ہیں۔
Answer (beginning)
موبائل میں قرآن اپلیکیشن رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ یونہی جب ایپلیکیشن بند یا سکرین آف ہو تو موبائل کو زمین پر رکھنے اور واش روم میں لے جانے میں بھی حرج نہیں۔ البتہ ایپلیکیشن اور سکرین آن ہوں کہ ڈسپلے پر قرآنی الفاظ ظاہر ہوں، تو اس حالت میں واش روم میں لے جانے کی ہر گز اجازت نہیں کہ بے ادبی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.