Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گیلا ہاتھ ناپاک خشک تولیے کو ہلکا سا ٹچ ہو جائے تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟
- Fatwa no.
- 201-WAT
- Issued
- 22 ربیع الاول 1443ھ /29اکتوبر 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گیلا ہاتھ ناپاک خشک تولیے کو ہلکا سالچ ہو جائے تو کیا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
اگر خشک ناپاک تولیے کی ناپاک جگہ پر گیلا ہاتھ اتنی دیر تک رکھا کہ وہ تری اس تولیے کو لگ گئی اور پھر اس ناپاک جگہ کی تری چھوٹ کر اس کے ہاتھ کو لگ گئی تو اس ناپاک تری کے لگنے کی وجہ سے اس کے ہاتھ کا وہ حصہ ناپاک ہو جائے گا، جس پر ناپاک تری لگی، اور نہ نا پاک نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.