Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کی حالت میں طلاق دینا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حیض کی حالت میں طلاق دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری شادی کو تین سال ہو چکے ہیں ۔ گھر یلو مسائل کی وجہ سے لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے تھے ۔ اب تو جھگڑے کے دوران ہاتھا پائی تک نوبت پہنچ گئی۔ میں نے غصے کی حالت میں بیوی کو ان الفاظ کے ساتھ کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں “ تین طلاقیں دے دیں ۔ جس وقت میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی ، اُس وقت وہ ناپاکی ( حیض) کی حالت میں تھی ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا اس حالت میں بھی دی ہوئی طلاق ہوگئی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.