Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 195-WAT
- Issued
- 21 ربیع الاول 1443ھ / 28 اکتوبر 2021 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کو بیڈ کے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسر اچے لوگوں کا یوں اور پر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
جب لوگ نیچے زمین پر قرآن کریم ہاتھوں میں لے کر تلاوت کر رہے ہوں تو دوسروں کا ان کے پاس، او پر بیڈ پر بیٹھنا بے ادبی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.