Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیاکوئی ایسا گناہ ہے،جس کی بخشش نہیں ؟
- Fatwa no.
- 193-WAT
- Issued
- 21 ربیع الاول 1443ھ / 28اکتوبر 2021ء
Question
ایسا کون سا گناہ ہے جس کی بخشش نہیں ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
اللہ پاک کی رحمت بہت بڑی ہے، ایسا کوئی گناہ نہیں ہے کہ بندہ اس سے (شرائط کے مطابق) سچی توبہ کرے اور اس کی بخشش نہ ہو ، یہاں تک کہ بندہ اگر (شرائط کے مطابق) صدق دل سے کفر و شرک سے تو بہ کر کے کلمہ پڑھ لیتا ہے، تو اللہ پاک اس کی توبہ بھی قبول فرمالیتا ہے ، ہاں جو کفر پر مرے اس کی بخشش نہیں ہو گی بلکہ اس کے لئے ہمیشگی کا عذاب ہے اور جس نے کفر نہ کیا ہو وہ خواہ کتنا ہی گنہگار اور کبیرہ گناہوں میں ملوث ہو اور بے تو بہ بھی مر جائے تب بھی اُس کے لئے جہنم میں ہمیشہ کا داخلہ نہیں ہو گا بلکہ وہ جنت میں ضرور جائے گاہاں اب اللہ پاک کی مشیت (یعنی اس کے چاہنے) پر ہے، چاہے تو وہ کریم بغیر کوئی عذاب دیئے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.