Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟

Fatwa no.
192-WAT
Issued
21 ربیع الاول 1443ھ / 28اکتوبر 2021 ء

Question

(دعوت اسلامی) جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ، اس پر نماز پڑھنا جائز ہے ؟

Answer (beginning)

توہین کی نیت نہ ہو تو خانہ کعبہ کی تصویر والے مصلے پر نماز پڑھ سکتے ہیں لیکن ادب و احترام کا تقاضا ہے کہ ایسے مصلے کو استعمال نہ کیا جائے۔ امیر اہلسنت دامت برکا تہم العالیہ اسی طرح کے سوال کے جواب میں فرماتے ہیں: ”خانہ کعبہ یا گنبد خضرا کی شبیہ یعنی تصویر والے مصلوں پر نماز پڑھنا اگر توہین کی نیت سے نہ ہو تو جائز ہے البتہ ان پر نماز پڑھنے سے بچنا بہتر ہے۔ لوگ خانہ کعبہ یا گنبد خضرا کی تصاویر کی فریم بنوا کر گھروں میں آویزاں کرتے ، اُن کی تعظیم و توقیر بجا لاتے ہیں اور اگر کہیں نیچے زمین پر رکھی ہوئی ان کی شبیہ (تصویر) نظر آجائے تو بڑے ادب کے ساتھ چوم کر بلند جگہ پر رکھ دیتے ہیں لیکن نماز کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.