Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
182-WAT
Issued
15 ربیع الاول 1443ھ / 22اکتوبر 2021ء

Question

حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی وتر کی تیسری رکعت پر قعدہ کر کے بھولے سے چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟

Answer (beginning)

اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت پر قعدہ کر کے چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے تو اسے حکم ہے کہ وہ واپس لوٹ کر سجدہ سہو کر لے اور اپنی نماز مکمل کرے یہ اس صورت میں ہے جب تک انگلی رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو اور اگر چوتھی رکعت کا سجدہ کر لیا ہے تو وہ ایک رکعت مزید اس کے ساتھ ملالے اور آخر میں سجدہ سہو کر لے ، اس طرح آخری دور کعتیں نقل ہو جائیں گی اور اس کے وتر بھی ہو جائیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.