Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا

Fatwa no.
180-WAT
Issued
15 ربیع الاول 1443ھ /22اکتوبر 2021ء

Question

ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی ؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت

Answer (beginning)

عام دنوں میں ظہر کے وقت میں ہی اسی دن کی عصر کی نماز نہیں ہو سکتی لہذا اگر کسی نے جان بوجھ کر یا بھول کر ظہر کے وقت میں ہی اس دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو وہ نماز نہ ہوئی اور اب اسے دوبارہ عصر کے وقت میں پڑھنا فرض ہو گا۔ ہاں صرف مقام عرفہ میں یوم عرفہ کو مخصوص شرائط کے ساتھ ظہر کے وقت میں عصر کی نماز ادا کرنے کا حکم ہوتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.