Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وحی کی اقسام اور صوتیں کتنی اور کونسی ہیں؟
- Fatwa no.
- 174-WAT
- Issued
- 15 ربیع الاول 1443ھ / 22 اکتوبر 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے سنا ہے کہ وحی کی سات صور تیں ہیں ان میں سے ایک صورت الہام ( دل میں بات ڈالنا ہے) ہے ، تو میرا سوال یہ ہے کہ بقیہ چھ صورتیں کونسی ہیں؟
Answer (beginning)
مفتی شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ نے نزھۃ القاری میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے حق میں وحی کی تین اقسام بیان کرنے کے بعد، اس کی سات صورتوں کو بیان کیا ہے ، جن کا خلاصہ یہ ہے کہ : (1) خواب میں ، جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا حکم ہوا۔ (2) دل میں کوئی بات ڈالی جائے۔ (3) گھنٹی کی آواز کی صورت میں وحی آئے۔ وحی کی یہ قسم نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سب سے زیادہ بھاری تھی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.