Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چاررکعت والی نمازمیں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا
- Fatwa no.
- 169-WAT
- Issued
- 09 ربیع الاول 1443ھ / 16 اکتوبر 2021 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) 66 اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ ”التحیات پڑھا ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہو جائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی یاد و بارہ پڑھنا ہو گی ؟
Answer (beginning)
بیان کردہ صورت میں نماز درست ہو جائے گی، سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہو گا کیونکہ یہاں تین بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار تاخیر نہیں ہوئی، اگر اتنی تاخیر بھولے سے ہو جاتی تو تب سجدہ سہو لازم ہو تا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.