Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنا
- Fatwa no.
- 161-WAT
- Issued
- 07 ربیع الاول 1443ھ /14اکتوبر 2021ء
Question
بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنا
Answer (beginning)
اگر میاں بیوی عارضی طور پر بچوں کی پیدائش سے رکنا چاہیں، تو اس کے لئے کسی جائز طریقے سے رکنا جائز ہے جیسے کہ کنڈوم (ساتھی وغیرہ) استعمال کرنا، کیونکہ یہ عزل کے حکم میں ہے اور عزل ( باہر انزال ) کرناشر عا جائز ہے، اور انجیکشن لگوانا، یا ٹیبلٹس استعمال کرنا بھی جائز ہے۔ (ہاں جو طریقہ طبی اعتبار سے نقصان ہو تو اس سے بچا جائے۔ اور یہ یادر ہے کہ تنگدستی کے خوف سے نہ کرے کہ خلاف تو کل ہے کیونکہ ہر جاندار کو رزق دینے والی اللہ تعالی کی ذات ہے ، جب بچہ پید اہو گا تو اس کا رزق بھی وہ پیدافرمادے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.