Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عقیقہ کے بجائے کسی غریب کو رقم صدقہ دے سکتے ہیں؟

Fatwa no.
159-WAT
Issued
07 ربیع الاول 1443ھ /14اکتوبر 2021ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم فرانس میں ہیں یہاں عقیقے کا جانور ذبح نہیں کرتے تو کیا ہم عقیقے کی بجائے یہ رقم کسی غریب کو یاد عوت اسلامی کو دے سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

عقیقہ کرنے کی سنت اسی وقت ادا ہو گی، جب اس کے لئے جانور کو ذبح کیا جائے گا، صدقہ و خیرات کرنا عقیقے کا بدل نہیں ہو سکتا، لہذا عقیقے کے لئے جانور ہی ذبح کرنا ہو گا، ہاں اگر کسی علاقے میں ایسانہ کر سکیں تو کسی اور جگہ مثلا پاکستان وغیرہ میں کسی کو کہہ دیں تاکہ وہ آپ کی اجازت سے ان بچوں کا یہاں پر عقیقہ کر دیں۔ اور اگر عقیقے کے ساتھ ساتھ کسی نیک کام میں بھی رقم خرچ کریں تو بہت اچھی بات ہے وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عَزَوَجَكَ دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.