Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے بعد تسبیح،تحمید اور تکبیر پڑھنا
- Fatwa no.
- 154-WAT
- Issued
- 07 ربیع الاول 1443ھ /14اکتوبر 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمد للہ ، اللہ اکبر پڑھنا بھی ثابت ہے ؟
Answer (beginning)
صحیح مسلم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "معقبات لا يخيب قائلهن أو فاعلهن دبر كل صلاة مكتوبة، ثلاث وثلاثون تسبيحة، وثلاث وثلاثون تحميدة، وأربع وثلاثون تکبیرة " ترجمہ : ہر فرض نماز کے بعد پڑھے جانے والے کچھ کلمات ایسے ہیں کہ ان کا پڑھنے والا کبھی نامراد نہیں ہوتا ، 33 بار سبحان الله ، 33 بار الحمد اللہ اور 34 بار اللہ اکبر۔ (صحیح مسلم، کتاب المساجد، باب استحباب الذكر بعد الصلاة، جلد 1، صفحه 418، مطبوعہ بیروت) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.