Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سعدیہ یا مریم نام رکہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 147-WAT
- Issued
- 102 ربیع الاول 1443ھ / 09اکتوبر 2021 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سار کھنا زیادہ بہتر ہے ؟
Answer (beginning)
دونوں نام برکت والے اور بہتر ہیں۔ دونوں نسبتوں والے نام ہیں کہ سعد یہ نام میں حضرت حلیمہ سعدیہ ، حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی دائی کے نام کی نسبت اور مریم نام میں حضرت عیسی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کی والدہ ماجدہ جناب مریم رضی اللہ تعالی عنھا کے نام کی نسبت ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.