Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کے دنوں میں عورت کا شوہر کے قریب آنا
- Fatwa no.
- 133-WAT
- Issued
- 01 ربیع الاول 1443ھ / 10 اکتوبر 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت حیض کے دنوں میں شوہر کے قریب آسکتی ہے؟
Answer (beginning)
یادر ہے کہ حالت حیض میں بیوی کے ناف کے نیچے سے گھٹنوں کے نیچے تک کے حصے کو اتنے موٹے کپڑے وغیرہ کو حائل کیے بغیر کہ جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو ، مرد کا اپنے کسی عضو کے ساتھ ، شہوت سے یا بغیر شہوت کے چھونا جائز نہیں اور اتنے حصے کو شہوت کے ساتھ دیکھنا بھی جائز نہیں۔ ہاں ناف سے اوپر والے حصے سے اور گھٹنوں سے نیچے والے حصے سے، جس طرح چاہے نفع حاصل کر سکتا ہے۔ نیز حالت حیض میں عورت مرد کے ہر حصہ بدن کو ہاتھ لگا سکتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.