Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے نکلنے والے بچے کو ذبح کرنا

Fatwa no.
130-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے زندہ بچہ نکلا تو لوگ کہتے ہیں کہ اس کا گوشت کھانا حرام ہے، بعض کہتے ہیں کہ جب تک گھاس نہ کھالے اس وقت تک ذبح نہیں کر سکتے ، اس بارے میں کچھ رہنمائی فرمادیں ؟

Answer (beginning)

گائے کو ذبح کیا اور اس کے پیٹ سے زندہ بچہ نکلا ہو تو اسے فورا بھی ذبح کر سکتے ہیں ، یہ کہنا کہ : "جب تک وہ گھاس نہ کھائے اس وقت تک ذبح نہیں کر سکتے " یہ درست نہیں ہے ، اور اگر گائے کے ایسے بچے کو فور اذ بح کر دیا جائے تو اس کا گوشت کھانا بھی جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور قربانی کے علاوہ جانور کے پیٹ سے بچہ نکلے تو اگر اس بچے کو رکھنا چاہیں تا کہ بڑا ہو جائے تو اسے ذبح نہ کرنا بھی جائز ہے۔ اور قربانی کے جانور کے پیٹ سے بچہ نکلے تو اسے ذبح کر دے اور اس کا گوشت اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.