Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 1288-WAT
Question
حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی دور کعت والی فرض نماز میں قعدہ کرنے کے بعد بھولے سے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے ؟
Answer (beginning)
اگر کوئی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد نماز فجر میں تیسری کے لیے ، مغرب میں چوتھی کے لیے یا ظہر، عصر اور عشاء کی نماز میں پانچویں کے لیے کھڑا ہو جائے، تو اسے حکم ہے کہ وہ اس اضافی رکعت کا سجدہ کرنے سے پہلے یاد آنے کی صورت میں واپس لوٹ کر سجدہ سہو کرے اور اپنی نماز مکمل کرے۔ اگر اس اضافی رکعت کا سجدہ کر لیا، تو ایک رکعت اور ملالے، آخر میں سجدہ سہو کر لے۔ اس طرح آخری دور کعتیں نفل ہو جائیں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.