Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا؟

Fatwa no.
123-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجومی کو ہاتھ دکھانے کا حکم کیا ہے؟

Answer (beginning)

اس میں درج ذیل تفصیل ہے: (الف) اگر اس عقیدے کے ساتھ نجومی سے قسمت کا حال پوچھا کہ جو یہ بتائے گا، وہ قطعا یقینا حق ہو گا، یعنی بعینہ اسی طرح ہو گا، اس کے خلاف نہیں ہو سکتا تو یہ کفر ہے۔ (ب) اور اگر یہ اعتقاد تو نہ ہو ، لیکن رغبت و شوق کی وجہ سے ہو ، تو گناہ کبیرہ وفسق ہے۔ (ج) اور اگر مذاق کے طور پر ہو، تو مکروہ ہے۔ (د) اور اگر نجومی کو ہاتھ دکھانا اس کو عاجز کرنے کے لیے ہو ، تو حرج نہیں ہے، لیکن یہ آخری صورت کم ہی پائی جاتی ہے اور عمو مار غبت و شوق سے ہی دکھایا جاتا ہے ، اور اگر پہلے سے رغبت و شوق نہ ہو تو اس کے ہاتھ دکھانے اور عمومار س کی طرف سے کچھ باتیں بتانے کی وجہ سے رغبت پیدا ہو جاتی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.