Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے؟
- Fatwa no.
- 119-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
مغرب کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت شروع ہونے تک باقی رہتا ہے۔ البتہ وقت مغرب داخل ہونے کے بعد مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں جلدی ادا کرنا مستحب ہے اور مغرب کی نماز میں بلاوجہ شرعی اتنی تاخیر کرنا کہ ستار گتھ جائیں (یعنی چھوٹے ، بڑے تمام ستارے ظاہر ہو جائیں ) تو یہ مکروہ تحریمی ہے۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.