Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور اکرم نے قیامت تک کی تمام غیبی خبریں دی ہیں؟
- Fatwa no.
- 118-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ اہل سنت و جماعت کا موقف یہ ہے کہ اللہ پاک نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب عطا فرمایا ہے، اس عقیدے پر قرآن و حدیث سے کئی دلائل بھی موجود ہیں، یہ بات ٹھیک ہے۔ میر افقط سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اپنے تمام غیب پر مطلع کیوں نہیں کیا؟
Answer (beginning)
اللہ پاک نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو یقینا علم غیب عطا فرمایا ہے اور ایسا نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اس کی خبر نہیں دی، بلکہ احادیث سے ثابت ہے کہ کئی چیزوں کی خبر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو عطا فرمادی ہے جیسا کہ خلیفہ ثانی، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جگہ قیام فرمایا، پس ہم کو مخلوق کی ابتداء سے خبریں دینا شروع فرمائیں، یہاں تک کہ جتنی لوگ اپنی منزلوں میں پہنچ گئے اور جہنمی اپنی منزلوں میں۔ جس نے یادر کھا، اس نے یادر کھا اور جو بھول گیا، وہ بھول گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.