Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نفلی روزے کا کفارہ ہوگا؟

Fatwa no.
114-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نفلی روزہ توڑ دیا، تو کفارہ ہو گا یا نہیں ؟

Answer (beginning)

نفلی روزہ توڑ دیا، تو صرف اس کی قضاء لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہو گا، کیونکہ صرف رمضان کا فرض روزہ توڑنے کی صورت میں قضاء کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی تمام شرائط پائی جائیں۔ البتہ روزہ فرض ہو یا نفل ، اگر جان بوجھ کر بغیر کسی عذر شرعی کے توڑا، تو گناہ ہو گا اور اس سے تو بہ کرنی ہو گی۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.