Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت عائشہ کا نکاح کم عمر میں ہونے کی وجہ؟

Fatwa no.
113-WAT
Issued
22 صفر المظفر 1443ھ /30 ستمبر 2021ء

Question

پر اعتراض کا جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھ سے میرے ایک دوست نے پوچھا ہے اور اس سے کسی کا فرنے یہ کہا ہے کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں، لیکن میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا جواب مجھے دیا جائے، تو مسلمان ہو جاؤں گا۔ سوالات یہ ہیں: (الف) اگر کسی کافر کا چھوٹا بچہ فوت ہو جائے، تو وہ جنت میں جائے گا یا دوزخ میں ؟ (ب) حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شادی حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے اتنی کم عمر میں کیسے ہو گئی ؟

Answer (beginning)

(الف) کا فر کانا بالغ ، نا سمجھ بچہ کہ جسے کفر و اسلام کا شعور ہی نہیں ہوتا، تو اس کا کوئی قصور نہیں اس لئے اللہ تعالیٰ آخرت میں اس کی پکڑ بھی نہیں فرمائے گا اور راجح قول کے مطابق وہ جنت میں جائے گا۔ (ب) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک چھ برس تھی کہ جب آپ کا نکاح آپ کے والد محترم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کروایا اور جب آپ رضی اللہ عنہا کی عمر نو اللہ برس ہوئی، تور خصتی ہوئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.