Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟

Fatwa no.
109-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے گھر والوں نے ایک شادی ہال خریدا ہے اور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئے ادھار پر خریدی۔ کرونا کی وجہ سے کاروبار خراب ہو گیا اور ایک سال میں گھر والے وہ پیسے ادا نہیں کر سکے تو انہوں نے کسی سے چو دو لاکھ روپے قرض لئے ، اور یہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہو گئے تو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے تو جائیداد بیچ کر قرض واپس کر دیں گے ، اور ایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنے تک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی، ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے ، تو کیا یہ ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار دینا سود ہے یا نہیں ؟

Answer (beginning)

مذکورہ صورت میں قرض کی وجہ سے پانچ ہزار مشروط نفع کا لین دین سود ہے کہ یہ قرض پر نفع ہے اور قرض پر نفع سود ہے اور سو دلینا، دینا، ناجائز و گناہ ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.