Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا

Fatwa no.
104-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عصر اور عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

عصر کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض کے بعد نہیں پڑھ سکتے کہ ان سنتوں کی قضا نہیں ہے اور اگر کوئی پڑھے گا تو یہ نفل ہوں گے اور عصر کے بعد نفل پڑھنا جائز نہیں ہے اور اسی طرح عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو ان کی قضا بھی نہیں ہے لیکن اگر کوئی عشا کے فرضوں کے بعد چار رکعت پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے اور یہ نفل ہوں گے لیکن عشا سے پہلے کی جو سنت مستحبہ ہیں وہ ادا نہیں ہوں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.