Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جن کپڑوں میں ہمبستری کی،غسل کے بعدان کوپہننا
- Fatwa no.
- 103-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمبستری کرنے کے بعد کپڑے پہنے پھر غسل کر کے دوبارہ وہی کپڑے پہن لیے تو کیا اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟
Answer (beginning)
حالت جنابت میں پہنے ہوئے کپڑے غسل کرنے کے بعد دوبارہ پہننے سے پھر سے غسل کرنا لازم نہیں ہے ہاں اگر اس کپڑے پر نجاست لگی تھی اب نہانے کے بعد جب وہ کپڑے پہنے تو نجاست چھوٹ کر جسم پر لگ گئی تو صرف اس نجاست کو دور کرنا ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.