Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل

Fatwa no.
100-WAT
Issued
15 صفر المظفر 1443ھ / 23 ستمبر 2021ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر بیٹھ گئے ، مقتدی کو بعد میں یاد آیا۔ تو اب مقتدی کیا کرے؟

Answer (beginning)

بیان کردہ صورت میں اگر تین مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار نہیں ہوئی تو مقتدی لقمہ دے سکتا ہے۔ لیکن اگر امام تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار بیٹھ چکا ہے۔ تو اب مقتدی کا لقمہ دینا جائز نہیں ہے۔ کیونکہ سجدہ سہو واجب ہو چکا ہے تو اب لقمہ دینے کا محل نہ رہا۔ ہاں اگر امام سلام پھیرنے لگے تو مقتدی کو لقمہ دینے کا حکم ہے کہ اب اگر لقمہ نہ دیا تو امام نماز فاسد کر سکتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.