Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل

Fatwa no.
97-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں عورت ہاتھوں کی پشت کو کھول کر نماز پڑھے گی یا چھپا کر ؟ اگر نماز میں عورت کے ہاتھوں کی پشت کھلی رہی تو کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

عورت کے لیے بہتر یہی ہے کہ ہاتھوں کی پشت چھپا کر نماز پڑھے بہر حال اگر مکمل ہاتھ پشت سمیت کھلارہا تو نماز اس صورت میں بھی درست ہو جائے گی۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز " میں عورت کے لیے نماز میں کن اعضا کو چھپانا ضروری ہے، اس کے حوالے سے تفصیل بیان کرتے ہوئے فرمایا: " اسلامی بہن کے لئے ان پانچ اعضاء: منہ کی ٹکلی ، دونوں ہتھیلیاں اور دونوں پاؤں کے تلووں کے علاوہ سارا جسم چھپا نالازمی ہے۔ (درمختار، ج 02، ص 95) البتہ اگر دونوں ہاتھ (کنٹوں تک ) پاؤں ٹخنوں تک مکمل ظاہر ہوں تو ایک منفتی بہ قول پر نماز درست ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.