Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟

Fatwa no.
94-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا لڑکا اور لڑکی ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

والدین کی مرضی کے بغیر نکاح کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ہے کیونکہ ایسا نکاح عمومی طور پر کئی گناہوں (مثلاً امر دو عورت کے میل جول، بات چیت وغیرہ) کے بعد ہوتا ہے اور یہ نکاح مردو عورت دونوں کے والدین کی ناراضی، دل آزاری اور معاشرے میں شرمندگی اور رب تعالی کی ناراضی و گناہ کا سبب ہوتا ہے۔ پھر لڑکی کے والد کی اجازت نہ ہونے کی صورت میں لڑکا لڑکی کا کفو نہ ہو تو اصلاً نکاح ہی باطل ہو گا۔ لہذا ان تمام گناہوں سے بچا جائے اور نکاح دونوں کے والدین کی مرضی واجازت سے ہی کیا جائے کہ اسی میں دنیا و آخرت کی بھلائی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.