Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ساری کائنات نبی کریم ﷺ کے صدقے بنائی گئی ہے؟

Fatwa no.
93-WAT

Question

گئی ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ساری کائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بنائی گئی ہے۔ اس کی قرآن وحدیث سے دلیل بتادیں؟

Answer (beginning)

بے شک نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں ، اللہ تبارک و تعالی نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ہی ساری کائنات ، جنت و دوزخ، زمین و آسمان ، اور دنیا و غیرہ کو پیدا فرمایا ہے ، اس مضمون پر متعدد احادیث دلالت کرتی ہیں، چند ایک ملاحظہ فرمائیں: (الف) مستدرک حاکم میں ہے ” عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: أوحى الله إلى عيسى عليه السلام يا عيسى آمن بمحمد وأمر من أدركه من أمتك أن يؤمنوا به فلولا محمد ما خلقت آدم ولولا محمد ما خلقت الجنة ولا النار “ ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنھما سے مروی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.