Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے

Fatwa no.
89-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قل کرنے کی نیت اور طریقہ کیا ہے؟

Answer (beginning)

بغیر زبان ہلائے دل میں اس طرح نیت کیجئے کہ میں پاکی حاصل کرنے کیلئے غسل کرتا ہوں۔ پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھوئیے ، پھر استنجے کی جگہ دھوئے خواہ نجاست ہو یا نہ ہو ، پھر جسم پر اگر کہیں نجاست ہو تو اس کو ڈور کیجئے پھر نماز کا ساؤضور کیجئے مگر پاؤں نہ دھوئے، ہاں اگر فرش وغیرہ کسی ایسی جگہ پر ہیں کہ پانی جمع نہیں ہو تا یا چو کی وغیرہ پر غسل کر رہے ہیں تو پاؤں بھی دھو لیجئے پھر بدن پر تیل کی طرح پانی چھپڑ لیجئے، خصوصا سر دیوں میں اس دوران صابن بھی لگا سکتے ہیں ) پھر تین بار سیدھے کندھے پر پانی بہائے، پھر تین بارالٹے کندھے پر، پھر سر پر اور تمام بدن پر تین بار ، پھر غسل کی جگہ سے الگ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.