Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
- Fatwa no.
- 83-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اسلام میں بیوی سے ہم بستری کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
Answer (beginning)
بیوی سے ہمبستری کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جو وقت تمام شرعی ممانعتوں سے خالی ہو اس میں اچھی نیتوں یعنی نیک اولاد حاصل کرنے ، اُمتِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میں کثرت کرنے ، عورت کے ادائے حق اور اسے اور اپنے آپ کو پریشان خاطر می و پریشان نظری سے بچانے کی نیت کے ساتھ ہمبستری کرے، نہ خود پورا بر ہنہ ہو اور نہ عورت کو مکمل برہنہ کرے کہ حدیث پاک میں ممانعت فرمائی گئی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.