Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قسط لیٹ ہونے پر قیمت میں اضافہ کرنا کیسا؟

Fatwa no.
82-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اس طرح چیز بیچنا کہ یہ اتنے کی ہے اور اگر اتنے دنوں میں پیسے نہ دے سکے تو اتنے پیسے زیادہ دینے پڑیں گے ، اور اسی طرح بڑھتے رہیں گے ، کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

اس طرح کوئی چیز بیچنا کہ مثلا یہ چیز دس ہزار کی ہے اور اگر پانچ دنوں میں پیسے نہ دیئے تو بارہ ہزار دینے پڑیں گے اور اسی طرح دنوں کے حساب سے مسلسل پیسے بڑھتے رہیں گے ، یہ طریقہ شرعانا جائز و گناہ ہے، جس سے بچنالازم ہے ، اگر کسی نے اس طرح عقد کر لیاتو یہ عقد فاسد ہے، جس کا فسح کرنالازم ہے۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.