Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا لیٹ کر تلاوت اور ذکر و اذکار کرسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 80-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا لیٹ کر قرآن کریم کی تلاوت ، ذکر واذکار اور تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
لیٹ کر تلاوت قرآن کریم، ذکر و اذکار کرنے اور تسبیحات پڑھنے میں حرج نہیں، البتہ لیٹ کر پڑھنے میں ادب کا تقاضا یہ ہے کہ پاؤں سمیٹ لیے جائیں اور اگر لحاف اوڑھا ہو ، تو منہ لحاف سے باہر نکال لیا جائے، اور اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ بستر پاک ہو۔ نوٹ: بعض اوقات لیٹ کر کچھ پڑھتے ہوئے نیند کا غلبہ ہو جاتا ہے، اس صورت میں یا تو اٹھ کر اوراد و وظائف و تلاوتِ قرآن کو مکمل کر لیا جائے یا پھر انہیں موقوف کر دیا جائے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ پڑھنا کچھ اور چاہتے ہوں اور زبان سے کچھ اور نکل جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.