Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم
- Fatwa no.
- 77-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی عورت کا حق مہر ، آج سے 20 سال پہلے ، ایک پلاٹ رکھا گیا، جس کی قیمت، اس وقت ، 5 لاکھ تھی۔ اب اس کی قیمت ، 25 لاکھ ہے، تو اب اسے اس پلاٹ کے بدلے رقم دی جائے، تو 5 لاکھ مہر دیا جائے گا یا 25لاکھ ؟
Answer (beginning)
اس صورت میں باہمی رضامندی سے دونوں فریق، جس رقم پر راضی ہو جائیں، اور تم دینا لازم ہو گی کہ یہ مہر کے عوض کوئی چیز دینا ہے جو کہ بیچ ہے اور بیچ میں، فریقین جس عوض پر راضی ہو جائیں ، وہی دینا لازم ہوتا ہے۔ البتہ اس صورت میں اگر عورت راضی نہ ہو، تو حق مہر میں جو پلاٹ مقرر تھا، وہی دینا ہو گا، شوہر کو یہ اختیار نہیں کہ اس کی مرضی کے بغیر ، اسے پلاٹ کے عوض رقم دے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.