Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فاختہ اور دوسرے پرندوں کی بیٹ کا کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
75-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فامحتہ پرندے کی بیٹ نجاست محفیفہ ہے یا غلیظہ ؟

Answer (beginning)

فاختہ ، اونچا اڑنے والا ، حلال پرندہ ہے لہذا اس کی بیٹ نجس نہیں ہے بلکہ پاک ہے، پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے قاعدہ یہ ہے کہ : حلال پرندے جو ہوا میں اونچے اڑتے ہیں، ان کی بیٹ پاک ہے اور جو حلال پر ندے ، اونچا نہیں اڑتے جیسے مرغی اور بلخ و غیرہ، ان کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے اور حرام پرندوں کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.